-->
Prime Minister Imran Khan Ehsaas Emergency Program 12000 Cash For Poor People | Apply From Mobile

Prime Minister Imran Khan Ehsaas Emergency Program 12000 Cash For Poor People | Apply From Mobile

Prime Minister Imran Khan Ehsaas Emergency Program 12000 Cash For Poor People | Apply From Mobile

As announced by the federal government 12000 Rupees will be given for every family who deserves with program "Ehsaas Emergency Cash Program". All deserving and Poor People should send their CNIC number on 8171. This service has been launched from the federal government of Pakistan. Ehsaas Cash Emergency Program 2020
عمران خان وزیراعظم پاکستان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت سروس کا آغاز۔
فیڈرل گورنمنٹ نے غریب اور مستحق فیملی کے لئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کوئی بھی ضرورت مند خاندان 8171 پر  اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے میسج بھیج دیں۔
. جو لوگ بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم لے رہے ہیں ان لوگوں کو رقم اب پچھلے نو مہینوں سے احساس پروگرام سے مل رہی ہیں لہذا وہ فیملی گھرانہ ایس ایم ۔ایس نہ کرے۔
Ehsaas Emergency Cash Program
Federal Govt Ahsaas Program

اگر کوئی شخص یا فیملی ممبر ماہانہ ایک ہزار روپے کا ایزی لوڈ کرتے ہیں اور یا ان میں سے کسی کے نام پہ گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی اس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہو سکے گا۔
 وہ خواتین  جن کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہوا تو وہ بھی اس احساس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکے گا۔
وہ شخص خود یا  ان بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی اس احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہو سکے گا۔
۔ اگر کسی شخص کا پاسپورٹ بنا ہوا یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا  بھی پاسپوٹ بنا ہوا تو وہ بھی اس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکے گا۔
اسے افراد جن کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہو سکے گا۔
جن مرد یا عورت کے نام پے بینک اکائونٹ میں (25000)  پچیس ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔
جس  افراد کو یہ مسیج ملے گا کہ احساس ایمرجنسی پروگرام میں رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع کی انتظامیہ سے رابطہ کریں. وہ احساس پروگرا میں رجسٹرڈ نہیں ہو سکے گا۔
جن افراد کو یہ مسیج آئے گا کہ ‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں.  آن افراد  کو کے حصول کے لئے SMS آپ کو  کر دیاجائے گا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے انصاف امداد کے لئے یہاں کلک کریں

0 Response to "Prime Minister Imran Khan Ehsaas Emergency Program 12000 Cash For Poor People | Apply From Mobile"

Post a Comment